

Loading content...
حضرت سید جلال الدین صاحب بخاری کی پشت سے سید سلطان احمد قتال رحمة اللہ علیہ سال ٩٤٩ھ میں تولد ہوئے، حضرت پیر سید قتال احمدؐ مادرزاد ولی تھے، دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فریضہ حج سے شرف یابی حاصل کی اور بعد زیارت روضہ اقدس حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،کربلا معلی، نجف اشرف، کاظمین اور سامرہ تک کا سفر بغرضِ زیارات اختیار فرمایا اور پھر بخارا واپس آ کر سلسلہ تدریس جاری کیا، پھر بخارا سے ملتان آئے اور اس کے بعد جنگلوں میں جا کر اقوام سلدھیرہ و لکھویرہ وغیرہ کو مشرف بہ اسلام فرمایا اور سال ٩٩٠ھ میں جلالپور کے علاقہ میں آ کر سکونت اختیار فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار