

Loading content...
حضرت پیر سید جلال الدین بخاری ٥٩٥ھ کو بخارا میں پیدا ہوئے ٦٤٢ھ میں بخارا سے اوچ شریف (بہاولپور) تشریف لائے اور اوچ شریف میں ہی قیام پذیر رہے اور یہاں اوچ شریف میں ہی سال ٦٩٠ھ میں خالق حقیقی سے جا ملے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار