Loading content...
میں اپنی اس حقیر سی کوشش کو مظلوم دوراں اپنے امام وقت حجة العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام نامی سے منسوب کرتا ہوں کہ جن کے سر اطہر پر جملہ ساداتِ کائنات کی دستارِ سیادت موزوں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار