

Loading content...
اب اگر میں آپؐ کے احسانات شمار کرنا شروع کر دوں یا ان کی تعلیمات و فرامین کی تفصیل بیان کرنے لگوں تو یہ مضمون بہت زیادہ طویل ہو جائے گا اور دوسری بات یہ ہے کہ میں ایک ذرۂ ناچیز اور بے عقل و شعور ان کی کیا توصیف و ثنا کر سکتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار