

Loading content...
آج دنیا کے ہر گوشہ میں العجل یا مولائی و یا سیدی کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں اور دعائے تعجیل فرج انفرادی اور اجتماعی طور پر جگہ جگہ مانگی جا رہی ہے تو یہ اِسی پاک ذاتِ بابرکات والا صفات کا احسانِ عظیم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار