

Loading content...
میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ یہ دنیا کبھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں رہی، ایسے مومنین ہوں گے جو ذکر پاک میں ادب کو ملحوظِ رکھتے ہوں گے، دورِ غیبت میں ایسے منتظرین ہر دور میں موجود رہے ہیں کہ جو انتظار اور دعائے تعجیل کے عامل ہیں مگر عوامی سطح پر اِن راز ہائے سربستہ کو منکشف کرنے کی توفیق اور کسی کو نہیں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار