14-(محسنین اسلام) | محسنین اسلام | صفحہ 366 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ وہ چیدہ چیدہ کارہائے نمایاں ہیں کہ جن میں آپ کی پاک ذات واحد و لاشریک اور یکتائے روزگار ہے اور جو کام دورِ غیبت کا کوئی مومن، کوئی عالم، کوئی عامل اور کوئی منتظر آج تک نہیں کر سکا ہے۔