

Loading content...
8 …سب سے بڑھ کر یہ کہ انہوں نے اہل دنیا کو وہ عمل عطا فرمایا کہ جو تمام اعمالِ صالح کا سید، سردار اورسرتاج ہے،جو افضل ترین عمل ہے، افضل ترین عبادت ہے، افضل ترین جہاد ہے بلکہ میرے اُستادِ محترم کے ایک قولِ حق کے مطابق یہ اتنا عظیم عمل ہے کہ تمام نیک اعمال کا خدا ہے، یعنی انتظارِ فرج اور دعائے تعجیل۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار