

Loading content...
منتظرین امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے فرمایا کہ قبولیت دعا کیلئے پاکیزہ دل اور پاکیزہ زبان ہونا ضروری ہے اور ظاہری و باطنی پاکیزگی کیلئے حلال خوری نہایت ضروری ہے، اپنے لیئے نہ سہی تو اپنے پاک آقا و مولا عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے ہی سہی اپنے تئیں پوری پوری کوشش کر کے حرام خوری سے اجتناب کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار