

Loading content...
6 …پاک خاندانِ اِلٰہیہ یعنی محمدؐ و آلِ محمدؐعلیہم الصلواة والسلام کا ، پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کا، اُن کے اسمائے مبارکہ کا، ان کے گھر اطہر کا اور ان کے جملہ منسوبات کا ادب یوں کر کے دِکھایا، جیسا کہ ادب کرنے کا حق ہے۔ نیز عزاداری کو بھی ادب سے مزین فرما کر ادب کو معراج عطا فرمایا اور پھر اپنے پاس آنے والے ہر شخص کو ادب کے زیور سے آراستہ فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار