

Loading content...
مجالس عزا میں ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں ان کے اجدادِ طاہرینعلیہم الصلواة والسلام کا پرسہ پیش کریں اور انہی کے حق میں دعائے خیر کریں اور وہ دعائے خیر یہی دعائے تعجیل فرج ہی تو ہے، یعنی یہ ہمارے پاک مالک و مرشد صلواة اللہ علیہ کا ہی احسان ہے کہ شیعوں کو عزاداری برائے دعائے تعجیل کا شعور عطا فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار