

Loading content...
اس بات کی وضاحت یوں فرمائی کہ کوئی قریبی عزیز یا رشتہ دار فوت ہو جائے، آپ تعزیت کیلئے جائیں اور وہاں جا کر فوت ہونے والے شخص کے اصل وارث کی بجائے دوسرے لوگوں سے اظہارِ افسوس کر کے اور رو کر واپس آ جائیں تو وہ شخص کیا محسوس کرے گا؟ اور کیا وہ آپ کو اپنا خیر خواہ سمجھے گا؟ہرگز نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار