

Loading content...
4 …وارثِ آلِ محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کے دُکھ کو اس حد تک اپنی ذات پر طاری فرمایا کہ ہونٹوں سے مسکراہٹ معدوم ہو گئی اور اپنی ساری حیاتِ طیبہ سوگ میں گزار کر اپنے امام وقت عجل اللہ فرجہ الشریف کو یہ یقین دلایا کہ غیبت کے اِس غم میں آپ اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہم اور ہمارا سارا گھر بھی آپ کے ساتھ اِس غم و الم میں آپ کا برابر کا شریک ہے، اور ہم آپ کے خروج تک آپ کے ہر دُکھ درد میں یونہی شریک رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار