

Loading content...
اہل دنیا اِس بات کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں کہ ہماری نسل ضرور باقی رہنا چاہیے مگر آپ نے اپنی اِس بنیادی اور فطری خواہش کو بھی قربان کر دیا اور اپنے پاک فرزندان اور اپنے پاک بھتیجوں کی شادیاں نہ کر کے اپنی نسل تک کی قربانی پیش کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار