

Loading content...
3 … مالک کائنات و ممکنات امام العصر والزمان عجل اللہ فرجہ الشریف سے عہد کیا کہ جب تک آپ کے پاک گھر میں خوشی اور بہار نہیں آتی ہے، ہم بھی اپنے گھر میں کوئی خوشی نہیں کریں گے، یعنی اپنی تمام دنیاوی اور ذاتی خوشیوں کو اپنے امام وقت عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشیوں پر قربان کر کے زمانے کے سامنے ایک مثال قائم کی اور عملاً بتایا کہ دورِ غیبت کے تمام شیعانِ امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کو ایسے ہی کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار