

Loading content...
اب اگر میں اپنے مالک و مرشد صلواة اللہ علیہ کی پوری حیاتِ طیبہ کی تفصیل بیان کروں یا اُن کے مقصد اعلیٰ کی شروعات سے انتہا تک جزئیات تحریر کروں تو اِس موضوع کیلئے سینکڑوں کتابیں بھی ناکافی ثابت ہوں گی اور دوسری بات یہ ہے کہ میری اتنی اہلیت و لیاقت ہی نہیں ہے کہ راز ہائے سربستہ منکشف کر سکوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار