

Loading content...
آپ نے عام علماء کی طرح فقط زبانی کلامی تبلیغ پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اپنی پاک ذات ، اپنی پاک اولاد اور اپنے گھر اطہر کی ہر چیز کو اسی مشن اور مقصد کیلئے وقف فرمایااور لسانی تبلیغ سے زیادہ عملی تبلیغ کا طریقہ اختیار فرمایا، یعنی آپ جو کچھ فرمانا چاہتے تھے پہلے خود اُس پر عمل کر کے دِکھایا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار