

Loading content...
میں اس بات پر جتنا بھی فخر کروں جتنا ناز کروں کم ہے کہ اِس تاریک دورِ جاہلیت میں ہمارے پاک مالک ومرشد، ہمارے آقا، ہمارے محسن اعظم، ہمارے راہبر اور ہمارے پاک ہادیئِ دوراں صلواة اللہ علیہ نے ایک مشن کا آغاز فرمایا جس کا مقصد اعلیٰ شیعہ قوم میں معرفت امام وقت عجل اللہ فرجہ الشریف کا شعور اُجاگر کرنا، انہیں اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حقوق و فرائض سے آگاہ کرنا، ان میں انتظارِ فرجِ آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کا جذبہ بیدار کرنا اور اُنہیں دعائے تعجیل فرج کی طرف مائل کرنا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار