

Loading content...
لیکن ہمیں سب سے زیادہ افسوس اِس بات کا ہے کہ ان تمام لوگوں میں سے کوئی بھی شیعہ اپنے زمانہ کے امام عجل اللہ فرجہ الشریف کے نام سے بھی واقف نہیں تھا اور نہ ہی صاحبانِ منبر و محراب میں سے کسی سرکردہ فرد نے ان کے حوالے سے کبھی کوئی ذکر کیا تھا اور اگر میں یہ کہوں تو بے جا نہ ہو گا کہ معرفت امام وقت عجل اللہ فرجہ الشریف (جو کہ ہر شیعہ کیلئے فرضِ عین ہے اور جس کے بغیر انسان جاہلیت کا شکار رہتا ہے) کے حوالے سے پوری شیعہ کمیونٹی میں یہ مکمل تاریکی اور جاہلیت کا دور تھا، جس کی تصویر کشی میرے اُستادِ گرامی القدر نے ان الفاظ میں فرمائی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار