

Loading content...
سرگودھا کے علاقہ میں جناب سید فضل حسینؐ شاہ پرہیز گار موجود تھے جو اپنے اعلیٰ کردار اور حسن سیرت میں اپنی مثال آپ تھے اور جنہوں نے اپنی عملی تبلیغ سے لوگوں کو دین اسلام سے یوں روشناس کرایا کہ کئی کئی سال پہلے کی گئی چوریاں لوگوں نے واپس کر دی تھیں، زمینیں بالشتوں سے بانٹی گئیں کہ کسی دوسرے کا حق ہماری طرف نہ رہ جائے، بہتی ہوئی نہروں اور نالوں سے لوگ اس نیت سے وضو تک نہیں کرتے تھے کہ اس پانی پر ہمیں حق تصرف حاصل نہیں ہے، وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار