Loading content...
1950 عیسوی کا دور وہ ہے کہ جس وقت برصغیر پاک و ہند میں عزاداری عین عروج پر تھی اور اِس میں روحانیت بدرجہ اتم موجود تھی جو عزاداری کی روحِ رواں ہے، اور آجکل جس کا بہت زیادہ فقدان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار