

Loading content...
اس تمام عرصہ کا اگر ہم بغور جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر دور میں اہل علم و عمل میں سے کچھ نہ کچھ لوگ ایسے رہے ہیں کہ جو اس راز سے آگاہ تھے اور فرداً فرداً انہوں نے اپنی زندگی دعا اور انتظار میں گزاری تھی، جن میں علامہ شیخ عبدالعلیؐ ہروی تہرانی، علامہ محمد سبطین سرسوی اعلی اللہ مقامہ اور کراچی کے جناب ادیم نقوی صاحب کے نام قابل ذکر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار