

Loading content...
اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ تمام باتیں کتابوں میں دفن ہو کر رہ گئیں اور شیعہ قوم میں معرفت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، انتظارِ فرجِ محمدؐ و آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام اور دعائے تعجیل فرج کا شعور معدوم ہوتا چلا گیا اور یہی کیفیت 1950 تک برقرار رہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار