

Loading content...
چونکہ عدم وجدان عدم وجود کی دلیل نہیں ہوتا ہے اس لئے میں حتمی بات تو نہیں کر سکتا اور میں ان علمائے عظام کے حالات بھی زیادہ نہیں جانتا، ممکن ہے کہ انہوں نے کتابیں لکھنے کے علاوہ لوگوں میں ان باتوں کا پرچار بھی کیا ہواور ان کو تشویق دلانے یا ان کو اس طرف مائل کرنے کی بھی اپنے تئیں کوشش کی ہو مگر ہمیں حالات و واقعات جو کچھ بتاتے ہیں اس کے مطابق کوئی خاطر خواہ نتیجہ ہمیں نظر نہیں آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار