

Loading content...
شیعہ قوم پر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب چند گنے چنے دین دار لوگوں کے سوا امام العصر والزمان اور سرمایہئِ آلِ محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف سے شیعوں میں ناواقفیت اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ سرکارؐ نے اُس وقت کے ایک عالم جناب شیخ صدوق رحمة اللہ علیہ کو خود تاکید فرمائی کہ کم از کم ایک کتاب تو ہماری غیبت کے بارے میں بھی لکھو تاکہ شیعہ لوگ ہمیں بھول تو نہ جائیں، اور علامہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی سے فرمایا کہ دعائے تعجیل فرج کی اہمیت اور تاکید کے موضوع پر کتاب تحریر کرو تاکہ دورِ غیبت کے شیعہ دینی ہلاکت سے بچ سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار