

Loading content...
سرکار ختمی المرتبت سرتاجِ انبیاء و مرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے لے کر اِس دورِ حاضر کی حجت فی العالمین یعنی ہمارے پاک امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک تمام پاک ذواتِ متعالیات علیہم الصلواة والسلام نے جس عمل کی تاکید فرمائی، تمام آئمہ معصومین علیہم الصلواة والسلام نے جسے افضل ترین عمل قرار دیا، جسے افضل ترین عبادت اور جہادِ اکبر بتایا، اُس کی طرف کسی نے توجہ نہ کی اور نہ ہی اسے کوئی خاص اہمیت دی گئی…… آخر کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار