

Loading content...
واقعہئِ کربلا کے بعد پاک معظمہ امینة الامامت عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے عزاداری کی بنیاد رکھی، بعد میں آنے والے عزاداروں نے مالی اور جانی قربانیاں دے کر اور ظالمین کے ظلم و ستم برداشت کرتے ہوئے عزاداری کے اِس سلسلہ کو قائم و دائم رکھا وہ تمام لوگ شیعہ قوم کے محسن ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار