

Loading content...
اعلانِ نبوت سے لے کر آج تک جب بھی اور جہاں بھی اسلام پر ذرہ برابر آنچ آئی تو اُس وقت کے دین دار لوگوں اور اسلام کے سرفروشوں نے اس کا بھرپور دفاع کیا اور اسلام کی نشر و اشاعت اور تبلیغ و ترویج کیلئے ہر ممکن کوشش کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار