

Loading content...
اس بات کی وضاحت کرنے کی ضرورت تو نہیں ہے کہ اِس خاندانِ اِلٰہیہ علیہم الصلواة والسلام کی فرج و کشائش شہنشاہِ معظم پاک امام زمانہ مولا صاحب العصر والزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کی تشریف آوری اور اُن کے ظہور و خروج سے ہی وابستہ ہے کیونکہ یہ عام فہم بات ہے جسے اسلام کے تمام مکاتیب فکر کے اہل علم لوگ جانتے اور سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار