

Loading content...
در حقیقت یہ پاک فرمان خاص طور پر دورِ غیبت کے شیعانِ امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کیلئے انتہائی خاص اہمیت کا حامل ہے جس میں پاک محمدؐ و آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کی فرج و کشائش کے انتظار کو اِس امت آخر الزمان کیلئے تمام اعمال میں سے افضل ترین عمل، افضل ترین عبادت اور افضل ترین جہاد قرار دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار