

Loading content...
اس طویل دورِ غیبت میں اسلام کی تبلیغ و ترویج اور بقا کی ذمہ داری اولیاء اللہ، علمائے ربانی اور روحانیین فقراء پر عائد کر دی گئی اور یہ سلسلہ تاخروج جاری رہے گا اور اگر میں یہ کہوں کہ اِس دورِ غیبت میں مالی، جانی، نفسانی اور خواہشاتی قربانیاں دے کر اسلام کی آبیاری کرنے والے یہ عظیم لوگ بھی اسلام کے محسن ہیں تو یہ بے جا نہیں ہو گا کیونکہ دورِ غیبت میں بقائے اسلام کا سہرا اِنہی عظیم لوگوں کے سر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار