

Loading content...
اس کے بعد اُموی اور عباسی حکومتوں کے ظالمانہ ادوار میں ہمارے پاک آئمہ معصومین و طیبین و طاہرین علیہم الصلواة والسلام نے اپنے اپنے وقت میں جس رنگ میں بھی ممکن ہو سکا ہر قسمی تکالیف و صعوبات سہہ کر بھی اسلام اور اپنے پاک اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کی محنت و مشقت کی بقا کیلئے جتنی محنت ممکن ہو سکتی تھی اس کیلئے کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار