

Loading content...
لہٰذا یہ تسلیم کئے بغیر کوئی چارۂ کار ہی نہیں کہ میری مخدومہ معظمہ ئِ کائنات پاک عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نہ صرف اپنے پاک بھائی مولا کریم کربلا مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی محسنہ ہیں بلکہ اپنے تمام بھائیوں کی، اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی، اپنی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کی، اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی، اپنی پاک نانی سیدہ ملیکة العرب محسنہئِ اسلام صلواة اللہ علیہا کی، ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء و مرسلین علیہم السلام کی، دین و اسلام کی بلکہ توحید کی بھی سب سے بڑی محسنہ ہیں جن کے عظیم ترین احسانات کا بدلہ یہ سبھی مل کر بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار