

Loading content...
یہ بات معلوم ہوتے ہی شہنشاہِ معظم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی امینة الامامت پاک بہن صلواة اللہ علیہا تڑپ اُٹھیں اور انہوں نے اہل کوفہ و شام کے نجس عزائم کو مٹی میں ملانے کے عظیم ترین مقصد اور مشن کیلئے مظلومیت کا رنگ اپناتے ہوئے عراق اور شام کا ایک طویل سفر اختیار فرمایا ورنہ دنیا کی کوئی طاقت ایسی تھی ہی نہیں کہ جو انہیں جبراً کہیں لے جا سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار