

Loading content...
اسی دوران اُموی ملاعین کے یہ ناپاک عزائم سامنے آئے کہ ہم اپنی پوری پوری کوشش کر کے ایک ویرانہ میں چند یومیہ اِس واقعہ کو چھپا دیں گے اور کربلا میں شہید ہونے والے مظلومین کے نام مٹا دیں گے پھر کچھ عرصہ بعد لوگ خود بخود اِس بات کو بھول ہی جائیں گے کہ کربلا کے ویرانہ میں کوئی واقعہ ہوا بھی تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار