

Loading content...
ہمارے پاک ہادی و مرشد صلواة اللہ علیہ اکثر یہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر مولا کریم کرب و بلا علیہ الصلواة والسلام اِس کڑے وقت میں اپنا پاک گھر داؤ پر لگا کر اور یہ عظیم قربانیاں دے کر اسلام کو حیاتِ نو عطا نہ فرماتے تو تمام اہل دنیا یزیدیت کا شکار ہو کر جہنم کا ایندھن بنتے اور کوئی ایک شخص بھی یزیدیت کے اس فتنہ سے نہ بچ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار