

Loading content...
اللہ تعالیٰ کے حقیقی نمائندہ، نورِ اِلٰہیہ کے امین اور جانشین رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سب کچھ کیسے برداشت ہو سکتا تھا؟ اُس کڑے وقت میں اسلام کو اپنے دامن کرم میں پناہ دینے کیلئے اور اس کی دائمی بقا کیلئے حجة اللہ فی العالمین، امام زمانہ، محسن توحید، محسن کائنات اور اسلام کے محسن اعظم مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نے اپنا پورا پاک گھرانہ داؤ پر لگا دیا اور اسلام کو ایک حیاتِ جاوید عطا فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار