

Loading content...
اسلام پر یہ بہت کڑا وقت تھا کہ جس وقت اس کے جملہ اقدار پامال ہو رہے تھے، اس کے بنیادی اصولوں کو تبدیل کر کے مسخ کیا جا رہا تھا، ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام کی طویل محنت شاقہ خاک میں ملائی جا رہی تھی اور مسلمانوں کے اذہان کو جاہلیت کی ظلمت کی طرف دھکیلا جا رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار