

Loading content...
لہٰذا اللہ تعالیٰ کو احسان مند ہو کر اپنے پاک رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان سے اِس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا شکر گزار ہونا پڑا اور یہ اعلان کرنا پڑا کہ یہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا اسلام کی وہ محسنہ ہیں کہ قیامت تک جتنے لوگ کلمہ پڑھ کر حلقہ بگوشِ اسلام ہوں گے ان کی گردن میں اِس معظمہ کے احسانات اور ان کی غلامی کا طوق رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار