

Loading content...
جناب ملیکة العرب پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنی جملہ جائیداد منقولہ و غیر منقولہ اسلام پر خرچ کر دی اور اپنے پاس کچھ بھی بچا کر نہ رکھا، اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ شعب ابی طالب علیہ الصلواة والسلام میں جس وقت آپ نے رحلت فرمائی تو آپ کی ردائے اطہر کو بہت سے پیوند لگے ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار