

Loading content...
جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام نے جس انداز میں اپنے رعب و جلال سے کفارِ مکہ کی زبانوں کو مقفل کیا اور پھر ضرورت پڑنے پر تلوار کے جوہر دکھائے وہ کسی تشریح کے محتاج نہیں ہیں،اس لئے یہ بھی محسن اسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار