

Loading content...
جناب سید العرب سرکارِ ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے اپنے رعب و جلال، اپنے سکینہ و وقار، اپنے مرتبۂ عظیم اور دنیاوی اثر و رسوخ یعنی جملہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے سب سے پہلے اسلام کا عملی دفاع کیااور جب کفارِ مکہ نے زیادہ مجبور کیا تو آپ نے بہ بانگ دہل اعلان فرمایا کہ اگر میرے ایک ہاتھ پر چاند اور دوسرے ہاتھ پر سورج رکھ دو تب بھی میں اپنے اِس بھتیجے کی اعانت و نصرت سے باز نہیں آؤں گا۔ ہمارے عقیدہ کے مطابق یہ بھی اپنے وقت میں محسن اسلام و ایمان ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار