

Loading content...
گویا آپ نے اس دنیا میں ایک دین جدید کی بنیاد رکھی اس لئے آپ کو بانیئِ اسلام کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، آپ نے دین اسلام کی سربلندی کیلئے صعوبات برداشت کئے، لیکن جب آپ کے دین کے دشمنوں نے اسلام کا نام و نشان مٹانے کی ناپاک جسارت کی تو آپ تلوار سونت کر میدان میں آئے اور اسلام کی بقا کی خاطر دفاعی جنگیں بھی لڑیں، زخم کھائے اور اپنے بہت سے پیاروں کی جدائی کے صدمات سہہ کر بھی آخری دم تک دین اِلٰہی کی سربلندی اور سرخروئی کیلئے کام کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار