

Loading content...
مختصر یہ کہ آپ نے جاہلیت کے اندھیروں کو ختم فرما کر علم و عرفانِ اِلٰہی کی ایسی روشنی بکھیری کہ مخلوق کو خالق حقیقی سے واصل کر دیا اور انسانیت کو عظیم ترین معراج عطا فرمایا کہ آج تک مذہب انسانیت کے پجاری آپ کی ذاتِ والا صفات کے گن گاتے نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار