

Loading content...
حتیٰ کہ ان شعراء کو اپنی اوقات یاد دلانے کیلئے خود خالق کائنات نے اپنے پاک محبوبِ حقیقی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حکم دیا کہ آپ فلاں فلاں قرآنی آیات لکھ کر دیوارِ کعبہ پر آویزاں کریں کیونکہ میں ہرگز یہ بات برداشت نہیں کر سکتا کہ آپ کے ہوتے ہوئے کوئی دوسرا شخص فخر کرتا پھرے، اور جب انہوں نے ایسا کیا تو دنیائے عرب کے تمام فصیح و بلیغ اور قادر الکلام شعراء آیاتِ قرآنی کو پڑھ کر گنگ و دنگ رہ گئے، اور اس قدر حیران و پریشان ہوئے کہ اپنا اپنا کلام جو پہلے کعبہ کی دیواروں پر لگایا ہوا تھا، فوراً اُتار کر اور دُم دبا کر بھاگ نکلے… کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اُس دور میں اتنے بڑے ماہر لسانیات موجود تھے کہ جن کے مقابلہ میں خود خدا کو آنا پڑا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار