

Loading content...
قدیم شاعری پر ریسرچ کرنے والے احباب بخوبی جانتے ہیں کہ اُس دور میں عربی شاعری عین عروج پر تھی اور دنیائے عرب میں بہت بڑے بڑے نامور شعراء موجود تھے، اور جن شعراء کا کلام فصاحت و بلاغت کے لحاظ سے سب سے زیادہ بلند پایہ ہوتا وہ اسے لکھ کر کعبہ کی دیوار پر آویزاں کر دیا کرتے تھے جو اس بات کی سند سمجھا جاتا تھا کہ اس سے بہتر کلام اور کوئی کہہ ہی نہیں سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار