

Loading content...
لسانی طور پر اہل عرب اتنے زیادہ عالم و فاضل اور فصیح البیان تھے کہ اپنے علاوہ پوری دنیا کے لوگوں کو عجم ( یعنی گونگا) سمجھتے اور کہتے تھے یعنی کسی دوسرے پر ان کی نگاہ سرے سے ٹکتی ہی نہیں تھی، اب اسی بات سے اندازہ لگائیں کہ اپنے علاوہ پوری دنیا کو بے زبان سمجھنے والے یہ بلیغ اللسان لوگ جاہل مطلق کیسے ہو سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار