

Loading content...
یقینا آپ سب کا جواب نفی میں ہی ہو گا، کیونکہ اگر ہم دنیاوی یا معاشرتی حوالے سے دیکھتے ہیں تو وہ ایک اچھا خاصہ ترقی یافتہ دور تھا جس میں اپنے وقت کے دانائے زمانہ لوگ موجود تھے اس بات کا سب سے بڑا ثبوت مظہر پروردگار سرتاج الانبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وہ پاک فرمان ہے جس میں آپ اِس بات پر فخر کیا کرتے تھے کہ ہم دو عظیم شخصیتوں کے درمیان تشریف لائے ہیں جن میں سے ایک ایران کا بادشاہ نوشیروان عادل اور دوسرا حاتم طائی ہے کہ جو اپنے دور تک سخاوت میں بے مثل و مثال تھا، اور آج تک اِس ضمن میں مشہور و معروف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار