

Loading content...
حضرتِ عیسیٰ علیہ السلام کے فلک چہارم پر تشریف لے جانے کے بعد اور حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تشریف آوری سے قبل کا جو زمانہ تھا تمام مسلم مؤرخین اُسے دورِ جاہلیت کہتے آئے ہیں۔ میں اپنے محترم قارئین سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا واقعی وہ دورِ جاہلیت تھا، کیا اُس دور کے لوگ جاہل مطلق تھے، کیا وہ لوگ بے وقوف یا پاگل تھے، اور کیا اُن میں عقل و شعور نام کی کوئی چیز موجود ہی نہیں تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار