

Loading content...
توحید کی آڑ لے کر ہر کسی پر کفر و شرک کے فتوے لگانے والوں سے بھی معذرت چاہوں گا کہ وہ بھی اپنے فتوؤں کی پٹاریاں بند رکھیں کیونکہ یہاں خالق کی طرف سے بھی ہر شخص اپنے عقیدہ و عمل میں مکمل آزاد ہے اور اس ضمن میں آخرت میں بھی ہر شخص اپنے اعمال و عقائد کیلئے خود ہی جواب دِہ ہو گا، کسی دوسرے سے اُس کے بارے میں سوال نہیں کیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار